اسلام آباد (این این آئی) نئے گورنر سندھ کے تقرری کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار میں رابطہ ہوا ہے،اس موقع پر فاروق ستار کو تقرری کے معاملے پر اعتماد میں لینے کی یقین دہانی کرائی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق فاروق ستار نے اسحاق ڈار کو فون کرکے کہا کہ نئے گورنر سندھ کی تقرری کے معاملے پر اعتماد میں لیا جائے جس پر وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ فیصلہ کرتے وقت آپ کی رائے ضرور لی جائے گی۔
نئے گورنر سندھ کی تقرری ،ن لیگ نے ایم کیو ایم کو ہاں کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































