منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

بلوچستان میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، ایسے ایسے ہتھیار برآمد کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 18  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی/ کوئٹہ(این این آئی)ایف سی بلوچستان نے بی ایل اے کے خفیہ ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود کا بھاری ذخیرہ برآمد کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نے کاہان کے قریب بی ایل اے کے خفیہ ٹھکانے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کیا اور اسلحہ و گولہ بارود کا بھاری ذخیرہ برآمد کر لیا جو زیر زمین چار فٹ گہرائی میں چھپایا گیا تھا۔ برآمد شدہ ذخیرے میں 7 ٹینک شکن مائنز ، 50 مارٹر گولے ، 36 رائفلز راؤنڈز ، اینٹی ایئر کرافٹ گن کی 4 ہزار گولیاں اور 5 گرنیڈ شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…