وزیراعظم استعفیٰ دے دیتے تو اتنی بے عزتی نہ ہوتی جتنی ۔۔۔! شیخ رشید کامعنی خیزبیان
اسلام آباد(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم مستعفی ہوتے تواتنی بے عزتی نہ ہوتی جتنی پاناما کیس میں ہورہی ہے۔سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے زندگی میں کبھی کوئی چیزنہیں چھپائی ٗ اگروزیراعظم کی تلاشی ہوتوشیخ رشید… Continue 23reading وزیراعظم استعفیٰ دے دیتے تو اتنی بے عزتی نہ ہوتی جتنی ۔۔۔! شیخ رشید کامعنی خیزبیان