پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کی سب سے مشکل آسان کر دی

datetime 19  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کی سب سے مشکل آسان کر دی , وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی فلموں کی کلیئرنس کیلئے وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب’ مشیر وزیر اعظم عرفان صدیقی، فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین مبشر حسن اور حساس ادارے کے نمائندے پر مشتمل کمیٹی بنا دی ہے۔ کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے جاری کیا گیا ہے۔ یہ کمیٹی بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کیلئے کلیئرنس دے گی۔ سیکرٹری کامرس عظمت رانجھا کمیٹی کے سیکرٹری کے طور پر کام کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…