جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن میں عمران خان‘ جہانگیر ترین اور کیپٹن صفدر کیخلاف دائر ریفرنسز کی سماعت جمعرات کوہوگی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

الیکشن کمیشن میں عمران خان‘ جہانگیر ترین اور کیپٹن صفدر کیخلاف دائر ریفرنسز کی سماعت جمعرات کوہوگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمشن میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان، سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین اور کیپٹن صفدر کے خلاف دائر ریفرنسز کی سماعت جمعرات کو ہوگی، چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی کمشن سماعت کرے گا، الیکشن کمشن نے یہ ریفرنسز کل سماعت کے لئے… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں عمران خان‘ جہانگیر ترین اور کیپٹن صفدر کیخلاف دائر ریفرنسز کی سماعت جمعرات کوہوگی

خیبرپختونخواکوافغانستان کاحصہ قراردینے پرمحمود اچکزئی کونوٹس جاری

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

خیبرپختونخواکوافغانستان کاحصہ قراردینے پرمحمود اچکزئی کونوٹس جاری

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ میں محمود خان اچکزئی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے محمود خان اچکزئی کو نوٹس جاری کردیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ محمود خان اچکزئی نے افغان جریدے کو متنازعہ انٹرویو دے کر اور خیبر پی کے کو افغانستان کا… Continue 23reading خیبرپختونخواکوافغانستان کاحصہ قراردینے پرمحمود اچکزئی کونوٹس جاری

قوی اسمبلی میں بدترین ہنگامہ، نئی تاریخ رقم

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

قوی اسمبلی میں بدترین ہنگامہ، نئی تاریخ رقم

اسلام آباد(این این آئی)قوی اسمبلی میں اپوزیشن نے وزیراعظم نوازشریف کیخلاف تحریک استحقاق ایوان میں نہ لانے پرشدیداحتجاج کیا ،اپوزیشن ارکان نے سپیکرڈائس کاگھیراؤ کرتے ہوئے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اورحکومت کیخلاف شدیدنعرے بازی کی،جس سے ایوان ہنگامہ آرائی کاشکار ہوگیا،سپیکرنے باربارروکنے کے باوجوداپوزیشن ارکان باز نہ آئے جس پرسپیکراجلاس کی کارروائی پندرہ منٹ… Continue 23reading قوی اسمبلی میں بدترین ہنگامہ، نئی تاریخ رقم

وزارت خارجہ کے کتنے ملازمین نے ملازمت چھوڑ کر غیر ممالک کی شہریت حاصل کرلی ؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

وزارت خارجہ کے کتنے ملازمین نے ملازمت چھوڑ کر غیر ممالک کی شہریت حاصل کرلی ؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کوبتایاگیا ہے کہ پہلی مرتبہ پاکستان سرحدی انتظام کیلئے پالیسی ترتیب دے رہا ہے‘ آئندہ چند سالوں میں سرحدوں پر نقل و حرکت‘ منشیات‘ سمگلنگ کی روک تھام اور مانیٹرنگ مزید موثر ہو جائیگی‘سرحدی انتظامی مکمل ہونے کے بعد کراس بارڈر موومنٹ مزید کم ہو جائے گی ٗآئندہ… Continue 23reading وزارت خارجہ کے کتنے ملازمین نے ملازمت چھوڑ کر غیر ممالک کی شہریت حاصل کرلی ؟حیرت انگیزانکشاف

بلاول بھٹو زرداری کرپشن کی چوری کھاکر جوان ہوئے،عمران خان کے اردگرد کون کھڑاہے؟سعد رفیق کی شعلہ بیانی،بڑے بڑے دعوے

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

بلاول بھٹو زرداری کرپشن کی چوری کھاکر جوان ہوئے،عمران خان کے اردگرد کون کھڑاہے؟سعد رفیق کی شعلہ بیانی،بڑے بڑے دعوے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی ہنگامہ آرائی کو غنڈہ گردی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بلیک میلنگ کی سیاست قبول نہیں کریں گے ٗعمران خان اور پی ٹی آئی کو جمہوریت کی الف ب کا بھی پتہ نہیں ٗ تحریک انصاف کے چیئر… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کرپشن کی چوری کھاکر جوان ہوئے،عمران خان کے اردگرد کون کھڑاہے؟سعد رفیق کی شعلہ بیانی،بڑے بڑے دعوے

تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ میں واپسی کا اصل مقصد؟خواجہ آصف نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ میں واپسی کا اصل مقصد؟خواجہ آصف نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیردفاع و پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے بالاتر کوئی ادارہ نہیں ٗ پی ٹی آئی بار بار پارلیمنٹ میں واپسی آئین و جمہوریت کی فتح ہے ٗ تحریک انصاف کے ممبران اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی وجہ سے واپس آئے ہیں ٗعمران… Continue 23reading تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ میں واپسی کا اصل مقصد؟خواجہ آصف نے بڑا دعویٰ کردیا

خیبرپختونخوامیں16دسمبرکوچھٹی کااعلان کر دیاگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

خیبرپختونخوامیں16دسمبرکوچھٹی کااعلان کر دیاگیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی پبلک سکول کی دوسری برسی کے موقع پر 16 دسمبر 2016ء کو سکیورٹی خدشات کے باعث ضلع بھر میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق آرمی پبلک اسکول کی دوسری برسی 16 دسمبر 2016ء کو منائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر پشاور نے سیکیورٹی خدشات… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں16دسمبرکوچھٹی کااعلان کر دیاگیا

سخت سردی،تیارہوجائیں،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

سخت سردی،تیارہوجائیں،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے… Continue 23reading سخت سردی،تیارہوجائیں،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

وفاقی وزیراسحاق ڈارکے گھرسے دواہم ترین افراداچانک غائب

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

وفاقی وزیراسحاق ڈارکے گھرسے دواہم ترین افراداچانک غائب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے گھر کے دواہم ترین افراد اچانک غائب ہوگئے اور چار سے پانچ دن گزرجانے کے باوجود کوئی سراغ نہیں مل سکا جس کی وجہ سے خاندان کی پریشانی مزید بڑھ گئی۔ انتہائی معتبرذرائع نے بتایاکہ وزیرخزانہ کے گھر کا خانسامہ اور ڈرائیور اچانک کچھ روز قبل غائب… Continue 23reading وفاقی وزیراسحاق ڈارکے گھرسے دواہم ترین افراداچانک غائب