بھارتی وزیرداخلہ پاکستان کیخلاف زبان درازی کیوں کررہا ہے،رحمان ملک نے وجہ بتادی
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ مظالم پر پردہ ڈالنے کے لئے بھارتی وزیر داخلہ پاکستان کیخلاف زبان درازی کر رہا ہے، پاکستانی حکومت کو منہ توڑ جواب دینا چاہیے۔ سینیٹر رحمان ملک نے بھارتی وزیرداخلہ کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی… Continue 23reading بھارتی وزیرداخلہ پاکستان کیخلاف زبان درازی کیوں کررہا ہے،رحمان ملک نے وجہ بتادی