حساس اداروں کی کارروائی ۔۔ 5اہم گرفتاریاں
کوئٹہ (این این آئی)ایف سی اور حساس ادارے کی مند میں کاروائی کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 5 افراد گرفتا ر اسلحہ برآمد۔ترجمان ایف سی کے مطابق پیر کو مند کے علاقے بلو میں ایف سی اور حساس ادارے نے مشترکہ کاروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 5 افراد… Continue 23reading حساس اداروں کی کارروائی ۔۔ 5اہم گرفتاریاں