طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت،پمز کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹرالطاف کاافسوسناک انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)بدقسمتی سے طیارہ حادثے میں کسی کا چہرہ بھی سلامت نہیں تھا،پمز ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر الطاف نے کہا ہے کہ ڈی این اے کے ذریعے میتوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے اور امید ہے ورثاء کو حوالگی کا عمل 17 دسمبر تک مکمل کر لیا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت،پمز کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹرالطاف کاافسوسناک انکشاف