بطورگورنر سندھ نامزدگی،مشاہداللہ خان کا موقف بھی سامنے آگیا
لاہور (آئی این پی)مجھے سے ابھی تک گور نر سندھ کے نام پر مشاورت کیلئے کوئی رابط ہوا ہے اور نہ ہی میں خود کسی عہدے پر آنے کی خواہش کر تا ہوں فیصلہ وزیر اعظم نوازشر یف کر یں گے، مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرمشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ پانامہ نان ایشوز… Continue 23reading بطورگورنر سندھ نامزدگی،مشاہداللہ خان کا موقف بھی سامنے آگیا











































