جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

مردہ زندہ ہوگیا،ہسپتال میں بھگدڑ

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

مردہ زندہ ہوگیا،ہسپتال میں بھگدڑ

ڈربن(نیوزڈیسک)مردہ زندہ ہوگیا،ہسپتال میں بھگدڑ، تفصیلات کے مطابق ساﺅتھ افریقہ کے شہر کوازولو میں ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث حادثے کا شکار ہونیوالے زندہ نوجوان کو مردہ قراردے دیاگیا جس کو بعد ازاں مردہ خانے کے سرد خانے میں بھی پہنچادیاگیا، حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد جب گھر والوں نے لاش کو دیکھا تو… Continue 23reading مردہ زندہ ہوگیا،ہسپتال میں بھگدڑ

جنیدجمشید کی تدفین کہاں ہوگی؟اعلان کردیاگیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

جنیدجمشید کی تدفین کہاں ہوگی؟اعلان کردیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک)جنیدجمشید کی تدفین کہاں ہوگی؟اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ جنید جمشید کی خواہش تھی کہ ان کی تدفین دارالعلوم کراچی میں کی جائے ،شناخت کا پراسیس مکمل ہونے کے بعد جلد ان کی تدفین کی جگہ اور وقت کا فیصلہ کیاجائے گا، انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading جنیدجمشید کی تدفین کہاں ہوگی؟اعلان کردیاگیا

لاہور ائیرپورٹ پر کرنسی اسمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار ،15لاکھ کی غیر ملکی کرنسی برآمد

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

لاہور ائیرپورٹ پر کرنسی اسمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار ،15لاکھ کی غیر ملکی کرنسی برآمد

لاہور(آئی این پی) لاہور ائیرپورٹ پر کرنسی اسمگلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ، ملزم سے 15لاکھ کی غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی ، کسٹمز عملے نے مسافروں کی تلاشی مزید سخت کر دی ۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات کسٹمز حکام کے مطابق لاہور کا رہائشی ملزم… Continue 23reading لاہور ائیرپورٹ پر کرنسی اسمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار ،15لاکھ کی غیر ملکی کرنسی برآمد

دوست ملک چین کی جانب سے تیار کئے گئے 2 بحری جہاز پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے حوالے کردئیے گئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

دوست ملک چین کی جانب سے تیار کئے گئے 2 بحری جہاز پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے حوالے کردئیے گئے

کراچی(آئی این پی)دوست ملک چین کی جانب سے تیار کئے گئے 2 بحری جہاز پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے حوالے کردئیے گئے،جہاز حوالے کرنے کی یہ تقریب چین کے شہر گوانگ میں منعقد ہوئی ،تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان کے سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل (ر) ضمیر الحسن شاہ تھے،جبکہ تقریب میں پاکستان میری ٹائم… Continue 23reading دوست ملک چین کی جانب سے تیار کئے گئے 2 بحری جہاز پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے حوالے کردئیے گئے

راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش

اسلام آباد/ مالاکنڈ/کوئٹہ/پشاور(آئی این پی) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں ،خیبرپختونخوا ،فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جس سے طویل عرصے سے جاری خشک سالی کا خاتمہ ہوگیا ،خشک سالی سے تنک لوگوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے ،جڑوں شہروں سمیت ملک… Continue 23reading راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش

ڈیڑھ ارب کی خردبرد،اہم عہدے پر فائز پاکستانی خاتون گرفتار،کس طرح مال بنایاجاتاتھا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

ڈیڑھ ارب کی خردبرد،اہم عہدے پر فائز پاکستانی خاتون گرفتار،کس طرح مال بنایاجاتاتھا؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈیڑھ ارب کی خردبرد،اہم عہدے پر فائز پاکستانی خاتون گرفتار،کس طرح مال بنایاجاتاتھا؟حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے نیشنل بینک آف پاکستان کی خاتون افسر کو ڈیڑھ ارب روپے کی خرد برد کے الزام میں گرفتارکرلیا ہے ،مذکورہ خاتو ن کے علاوہ چار مزید افراد کو بھی گرفتارکیاگیا ہے جن کے… Continue 23reading ڈیڑھ ارب کی خردبرد،اہم عہدے پر فائز پاکستانی خاتون گرفتار،کس طرح مال بنایاجاتاتھا؟حیرت انگیزانکشافات

افغانستان سے پاکستان پر پتھراؤ،سخت جواب دینے کے بعد پاکستان پھر مان گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

افغانستان سے پاکستان پر پتھراؤ،سخت جواب دینے کے بعد پاکستان پھر مان گیا

چمن (آئی این پی )چمن سرحد پر پاکستان اور افغانستان کی سیکورٹی فورسز میں مذاکرات کے بعد باب دوستی کوایک روزہ بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا، پاک افغان سرحد پر مال بردار تجارتی ٹرکوں کی آمدورفت بھی بحال ہو گئی ۔ کسٹم حکام کے مطابق جمعہ کو چمن بارڈر پر باب دوستی پر… Continue 23reading افغانستان سے پاکستان پر پتھراؤ،سخت جواب دینے کے بعد پاکستان پھر مان گیا

پشاور میں فائرنگ ،اہم ترین آفیسر جاں بحق

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

پشاور میں فائرنگ ،اہم ترین آفیسر جاں بحق

پشاور(آئی این پی)پشاور کے علاقے فقیر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشتگردی میں تعینات ڈی ایس پی ریاض الاسلام جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پشاور کے علاقے فقیر آباد میں چارسدہ روڈپر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ریاض الاسلام شدید زخمی ہوگئے جو بعدازاں زخموں کی… Continue 23reading پشاور میں فائرنگ ،اہم ترین آفیسر جاں بحق

بڑے فیصلوں کی تیاری،اہم ترین اجلاس طلب

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

بڑے فیصلوں کی تیاری،اہم ترین اجلاس طلب

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم میاں نوازشریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 15دسمبر بروزجمعرات اسلام آباد میں طلب کرلیا،اجلاس میں مردم شماری سمیت 7نکات پر مبنی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس جمعرات کو یہاں اسلام آباد میں ہوگا جس کی صدارت وزیراعظم… Continue 23reading بڑے فیصلوں کی تیاری،اہم ترین اجلاس طلب