جنید جمشید نے وفات سے قبل کس طرح ایک کرسچن نوجوان کو اسلام قبول کروایا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر جاری ایک وڈیو کے مطابق طیارے حادثے میں شہادت پانے والے مبلغ جنید جمشید نے اپنی وفات سے قبل ایک محفل میں کرسچن نوجوان کو کلمہ پڑھوا کر مشرف بہ اسلام کروایا۔ وڈیو کے مطابق ایک کرسچن نوجوان جو اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوا تھا اسے بھری محفل میں… Continue 23reading جنید جمشید نے وفات سے قبل کس طرح ایک کرسچن نوجوان کو اسلام قبول کروایا؟