پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سابق وزیرداخلہ رحمان ملک زخمی،ہسپتال منتقل

datetime 22  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمااورسابق وزیرداخلہ رحمان ملک اسلام آبادکے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں سٹیج سے گرکرزخمی ہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق

رحمان ملک ایک مقامی ہوٹل میں تقریب میں شریک تھے کہ سٹیج پرجاتے ہوئے توازن برقرارنہ رکھ سکے اورگرگئے جس کے بعد ان کوفوری طورپرابتدائی طبی امدادکےلئے قریبی ہسپتال پہنچایاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…