پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

ماڈل ایان علی کانام ای سی ایل سے نکال دیاگیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 22  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرنسی سمگلنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی کانام ای سی ایل سے نکال دیاگیاہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے ایان علی کانام ای سی ایل سے نکال دیاہے اوراس حوالے

سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ ر وزسپریم کورٹ نے ایان علی کے نام نکالنے کے حوالے ہائیکورٹ کافیصلہ برقراررکھاتھاجس کے پیش نظراب ایان علی کانام ای سی ایل سے نکال دیاگیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…