بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

نوازشریف کاسیاست میں آخری دن ؟شیخ رشید نے انوکھی پیشگوئی کردی

datetime 17  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ اس ملک کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس ملک پر چوروں کی حکومت ہے ۔ سپریمکورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ یہ لوگ سپریم کورٹ میں کہتے ہیں کہ انہیں استثنیٰ حاصل ہے جبکہ قومی اسمبلی میں آکر کہتے ہیں کہ ہماری تلاشی لے لو۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں یہ لوگ کہہ چکے ہیں کہ ہم احتساب کے لیے تیار ہیں اور ہم نے جو کچھ کہا ہے اس کے ثبوت موجود ہیں۔

شیخ رشید نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ میں آج کہتا ہوں کہ جس دن نواز شریف نے سچ بول دیا وہ دن نواز شریف کی سیاست کا آخری دن ہو گا۔ میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف 20 کروڑ لوگوں کو مذاق اُڑا رہے ہیں۔ صاف چھُپتے بھی نہیں ہیں اور سامنے بھی نہیں آتے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر نواز شریف منی ٹریل بتا دیں تو میں اپنا کیس واپس لے لوں گا اور اگر یہ ایسا کرنے میں ناکام رہے تو میں قبر کی دیوار تک پانامہ ، پانامہ ، پانامہ کہتا رہوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…