منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

اتنے بڑے منہ اور گائے کے ’’۔۔۔۔‘‘ کیا فرق ہے؟ پی ٹی آئی کےمرکزی رہنماکے ٹویٹ نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کے سینئر صحافی حامد میر بارے ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے اخلاقیات کی تمام حدود کراس کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر کے بارے میں انتہائی گھٹیا زبان استعمال کی۔

فواد چوہدری نے حامد میر کی ایک تصویر ’جس میں وہ گائے کا دودھ دوہ رہے ہیں‘ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی اور لکھا کہ ” یہ ناقابل یقین ہے، مجھے اتنے بڑے منہ اور گائے کی۔۔۔ میں فرق کرتے ہوئے بہت وقت لگا“۔سوشل میڈیا پرشدید تنقید کے بعد فواد چوہدری نے اپنی غلطی کا احساس کرتے ہوئے اپنی مذکورہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حامد میر نے خراب دودھ کے حوالے سےایک خصوصی پروگرام کیا تھا اور ٹویٹ میں شیئر کی گئی تصویر اسی حوالے سے ہے۔ بعد ازاں فواد چوہدری نے یوٹرن لیا اور وہی تصویر ایک نئے لیبل کے ساتھ پوسٹ کی اور لکھا ” حامد میر اپنے خفیہ ذریعے کا دودھ دوہتے ہوئے“۔

Fawad Ch

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…