مولانافضل الرحمن اہم عرب ریاست پہنچ گئے

19  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد+مدینہ منورہ(آئی این پی)قائدجمعیت علمائے اسلام (ف) مولانافضل الرحمن عمرے کی ادائیگی اورانٹرنیشنل تحریک ختم نبوت کے امیراورروحانی شخصیت مولاناعبدالحفیظ مکی کی نمازجنازہ میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے انہوں نے روضہ اقدسؐ پرحاضری دی اوراس کے بعدمولاناعبدالحفیظ مکی کی نمازجنازہ اورتدفین میں شرکت کی،

قائدجمعیت اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے اورصدسالہ عالی اجتماع کے حوالے سے اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور30جنوری کوواپس پاکستان آئیں گے،ان کی غیرموجودگی میں مولاناقمرالدین مرکزی قائم مقام امیرہوں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…