جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے؟ بلوچستان میں بچہ سڑک پر نصب دس کلو وزنی بم اُٹھاکرگھر لے آیا اور۔۔۔! ناقابل یقین واقعہ
مستونگ (آئی این پی )بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بم کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا،اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں سڑک کے کنارے سپیڈ بریکر کے ساتھ نصب کئے گئے آئی ای ڈی کو ایک بچہ اپنے ہمراہ گھر لے کر گیا تھا جس کے والد نے آئی ای ڈی کو مشکوک جان کر… Continue 23reading جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے؟ بلوچستان میں بچہ سڑک پر نصب دس کلو وزنی بم اُٹھاکرگھر لے آیا اور۔۔۔! ناقابل یقین واقعہ







































