جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ہاں افغانستان میں یہ کام پاکستان نے ہی کیا،پرویزمشرف نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 26  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آئی این پی ) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ شدت پسندی کم یا ختم کرنے کیلئے پاکستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے،عالمی طاقتوں کو پاکستان کے کردارکااندازہ کرنا چاہئے۔ جنوبی ایشین رائیزنگ کانفرنس سے خطاب میں سابق صدر نے کہا کہ عالمی طاقتوں کو 80کی دہائی میں جہادی پالیسی کی ضرورت تھی، عالمی طاقتوں کے تعاون سے پاکستان نے طالبان بنائے، اسلام آباد پر مذہبی شدت پسندی کو فروغ دینے

کا الزام غلط ہے۔  انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کو اسٹرٹیجک تعلقات میں جنوب ایشائی ممالک کیساتھ توازن رکھنا پڑے گاجبکہ جنوب ایشیائی ممالک کو انفارمیشن ٹیکنالوجی، بینکنگ سیکٹر، زر مبادلہ کانظام بہترکرنا ہوگا۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ فوج کی خواہشات کے برخلاف پاک فوج کے بجٹ کو اپنے دور حکومت میں کم کیا تھا، پاکستان اور بھارت کو سرکریک، سیاچن، کشمیر جیسے مسائل کے حل کی طرف بڑھنا پڑے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…