اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

بی بی سی نے پوری حکومتی دھوکہ بازی کا پول کھول دیا ہے

datetime 19  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ بی بی سی نے پوری حکومتی دھوکہ بازی کا پول کھول دیا ہے،وزیر اطلاعات فوری طور پر استعفیٰ دیں اور منصب سے الگ ہوں ۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق نعیم الحق نے کہا کہ نون لیگ نے اداروں کو تباھی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے۔وزیر اعظم کو احتساب سے بچانے کی خاطر صبح و شام جھوٹا پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے۔ وزارت اطلاعات کا واحد مقصد قوم کو گمراہ کرنا رہ گیا ہے۔ نعیم الحق کا کہناتھا کہ ضمیر خریدنے اور عوام کو گمراہ کرنے پر اربوں خرچ کئے جا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…