منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

ایان علی نے’لب کشائی‘ فیصلہ کر لیا۔۔ آصف زرداری کیلئے کیا بڑی مصیبت کھڑی ہو سکتی ہے؟

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کے ماضی کے ساتھی اور سابق وفاقی وزیر سردار نبیل گبول نے کہا ہے کہ ایان علی نے لب کشائی کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ چند دن میں دھماکہ خیز انکشاف کرنے والی ہیں۔ ماڈل بتائیں گی کہ انہیں بیرون ملک کیوں جانے نہیں دیا جارہا۔ نبیل گبول نے کہا کہ ہو سکتا ہے ایان علی کے انکشافات سابق

 

صدر کیلئے بڑی مصیبت کھڑی کر دیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپر ماڈل ایان علی جو انکشافات کریں گی اس کا پانامہ معاملہ پر بھی اثر ہوگا۔ یادرہے کہ ایان علی سے پانچ لاکھ ڈالر کے قریب رقم ایئرپورٹ پر برآمد ہوئی تھی جس کے بعد ان پر کرنسی سمگلنگ کا مقدمہ بنایا گیا اور تب سے وہ عدالتوں کے دھکے کھارہی ہیں جبکہ مبینہ طورپر اس کام میں ان کے ساتھ ملوث افراد پرسکون زندگی بسر کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…