بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

خفیہ معاہدہ،سعد رفیق اورعمران خان نے حیران کردیا،صحافی ششدر

datetime 20  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی طرف سے ایک دوسرے کے خلاف بیانات کے حوالے سے سیز فائرپر عملدرآمدشروع ہوگیا،پانامہ کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر دونوں رہنماؤں نے موجود ہونے کے باوجود میڈیا سے گفتگونہ کی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک دوسرے کے خلاف بیانات دینے سے گریزکرنا شروع کردیا،جمعہ کو پانامہ کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر دونوں رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگونہ کی۔پی ٹی آئی چیئرمین نے خود میڈیا سے گفتگو کرنے کی بجائے پارٹی ترجمان نعیم الحق اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو میڈیا سے گفتگو کرنے دی جبکہ حکومت کی جانب سے خواجہ سعدرفیق نے خودمیڈیا سے گفتگو کرنے کی بجائے وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کو میڈیا سے گفتگوکرنے کا کہا۔واضح رہے کہ گذشتہ روز وفاقی وزیرریلوے خواہج سعدرفیق کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ایک دوسرے کے خلاف بیانات دینے پر سیز فائر کی پیشکش کی تھی۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…