تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے واضح اعلان کردیا
لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کی قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں بے موسم فیصلے نہیں کئے جاتے ،رابطے سب کے ہیں لیکن حلقے کی عوام اور سیاسی دوستوں کی مشاورت کے بعد وقت پر کوئی فیصلہ… Continue 23reading تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے واضح اعلان کردیا







































