ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہیلی کاپٹر نےکریش لینڈنگ کی ہے تاہم حادثے میں وزیر داخلہ سمیت دیگر افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیرداخلہ سرفرازبگٹی بذریعہ ہیلی کاپٹرقلات کے دورے پرجارہے تھے کہ اس دوران ہیلی کاپٹر کے ہیڈرالک فیل ہو گئے جس کے بعد کریش لینڈنگ کرنا پڑی۔

پائلٹ نے کمال مہارت سے ہیلی کاپٹر کو بڑے حادثے سے بچاتے ہوئے کامیابی سے زمین پر اتارا۔فنی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر کو واپس کوئٹہ لینڈ کرایا گیا جبکہ ہیلی کاپٹر میں وزیر داخلہ سرفرازبگٹی اور عملے سمیت سات افراد سوار تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…