منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

سردار لطیف کھوسہ کی زبان پھسل گئی ،آصف علی زرداری کے بارے میں انتہائی سنگین بات کہہ دی

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار لطیف خان کھوسہ کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں زبان پھسل گئی ، گلی گلی میں شور ہے آصف زرداری چور کہہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار لطیف خان کھوسہ سے نجی ٹی وی کے اینکر نے سوال کیا کہ پیپلز پارٹی کے بارے میں فرینڈلی اپوزیشن کا تاثر دیا جاتا ہے

جس پر انہوں نے کہا کہ آپ سن رہے ہیں کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کہہ رہے ہیں کہ گلی گلی میں شورہے آصف زرداری چور ہے تاہم انہیں فوری اپنی غلطی کا احساس ہو گیا اور انہوں نے کہا کہ گلی گلی میں شور ہے محترم نواز شریف چور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…