اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

فیصل آبادمیں پو لیس کانسٹیبل کی شادی کے دوران پراسرارواقعہ،گھر ما تم کدہ بن گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)پو لیس کانسٹیبل کی شادی والا گھر ما تم کدہ بن گیا ،شادی کی مووی بنا نے والے 4مووی میکرز پراسرار طور پر جاں بحق۔ تفصیل کے مطابق گز شتہ روز گز شتہ روز نوا حی گا ؤں 464میں پو لیس کا نسٹیبل محمد آصف کی شادی انجام پا گئی۔ بارات گھر واپس آئی ساتھ ہی مووی بنا نے والے 4نو جوان 13سالہ احمد 15سالہ وسیم15سالہ زبیر اور18سالہ عا مر بھی آگئے۔ مہما نوں کے ساتھ تمام افراد نے کھا نا کھا یا اور سو گئے۔ مووی بنا نے والے چاروں افراد رات کے کسی پہر پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئے۔

اہل خا نہ کے مطا بق رات کو مہما نوں جو کھا نا دیا گیا تھا وہ دلہن کے گھر سے آیا تھا اہل خانہ سمیت با قی تمام افراد معمول کے مطا بق رات کو سوئے اور صبح اٹھے لیکن چاروں مووی میکر پر اسرار طور کمرے میں مردہ پا ئے گئے۔ پو لیس نے جابحق ہو نے والے چاروں افراد کی نعشیں قبضہ میں لیکر پو سٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی۔ پو لیس حکام کے مطا بق ہلا کتوں کی اسوجوہات پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی سا منے آئے گی ۔پو لیس نے ابتدا ئی تفتیش کے لیے اہل خانہ کو تھانے طلب کر لیا تا ہم کسی بھی فرد کو حراست میں نہیں لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…