اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

بلدیاتی انتخابات ،کھلاڑی عمران خان کے ہوم گرائونڈمیں بھی شکست کھاگئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

بلدیاتی انتخابات ،کھلاڑی عمران خان کے ہوم گرائونڈمیں بھی شکست کھاگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب میں ضلعی سربراہی کی جنگ میں بھی ن لیگ سر فہرست رہی۔ چیئرمین ضلع کونسل کی33 میں سے25 نشستیں جیت لیں۔ ننکانہ صاحب میں عدالتی حکم پر الیکشن روک دیا گیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق میانوالی سے مسلم لیگ (ن) کے سابق صوبائی وزیر اور… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ،کھلاڑی عمران خان کے ہوم گرائونڈمیں بھی شکست کھاگئے

اگرہم بھارت میں مساجد کومحفوط کرناچاہتے ہیں توپاکستان میں یہ کام کیاجائے ،سینئررہنمانے امن کافارمولادیدیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

اگرہم بھارت میں مساجد کومحفوط کرناچاہتے ہیں توپاکستان میں یہ کام کیاجائے ،سینئررہنمانے امن کافارمولادیدیا

لاہور ( این این آئی)تحر یک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمودقر یشی نے کہا ہے کہ اگر ہم چاہتے ہیں کہ بھارت میں مسلمانوں کی مساجد محفوظ ہونی چاہئیں تو ہمیں اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ پا کستان میں مندر محفوظ ہوں ،اقلیتوں کے امتیازی قوانین پر نظرثانی کیے جانے کا مطالبہ… Continue 23reading اگرہم بھارت میں مساجد کومحفوط کرناچاہتے ہیں توپاکستان میں یہ کام کیاجائے ،سینئررہنمانے امن کافارمولادیدیا

’’راحیل شریف نے مجھے ملک سے باہربھجوانے میں مددکی ‘‘اب نئی کہانی پیش کردی

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

’’راحیل شریف نے مجھے ملک سے باہربھجوانے میں مددکی ‘‘اب نئی کہانی پیش کردی

اسلام آباد(آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ جنرل(ر)پرویز مشرف کی طرف سے نجی ٹی وی چینل کو دئیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہیں بھی نہیں کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ان کے لئے حکومت سے کوئی ڈیل کی ہے۔سازشی عناصر… Continue 23reading ’’راحیل شریف نے مجھے ملک سے باہربھجوانے میں مددکی ‘‘اب نئی کہانی پیش کردی

سانحہ بلدیہ ٹائون کامرکزی ملزم رحمان بھولاروپڑا،سب ششدر

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

سانحہ بلدیہ ٹائون کامرکزی ملزم رحمان بھولاروپڑا،سب ششدر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹائون کامرکزی ملزم رحمان عرف بھولاعدالت میں اپنابیان ریکارڈکراتے ہوئے روپڑا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق رحمان عرف بھولانے عدالت میں جج کے سامنے اعتراف کیاکہ فیکٹری میں آگ حمادصدیقی کے کہنے پرلگائی اوراپنے کئے پرشرمند ہ ہوں ۔اس موقع وہ اپنے جذبات پرقابونہ پاسکااورجج کے سامنے ہی عدالت میں روپڑا۔

پاکستانی سالانہ کتنے سوارب روپے صدقہ اور خیرات دیتے ہیں ،عالمی سطح پرپاکستان کس نمبرپرہے ،پاک وطن دنیامیں چھاگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

پاکستانی سالانہ کتنے سوارب روپے صدقہ اور خیرات دیتے ہیں ،عالمی سطح پرپاکستان کس نمبرپرہے ،پاک وطن دنیامیں چھاگیا

پشاور(آئی این پی ) پاکستان صدقات، خیرات اور عطیات دینے والے دنیا بڑے چار ممالک میں چوتھے نمبر پر ہیں جس کے عوام سالانہ 554 ارب روپے سالانہ صدقات، خیرات اور زکواۃ کی مدد میں لوگوں اور اداروں کو عطیہ کرتے ہیں۔وزرات اطلاعات ونشریات حکومت پاکستان کے تعاون سے ضلع کونسل پشاورمیں سیمینار کا انعقاد… Continue 23reading پاکستانی سالانہ کتنے سوارب روپے صدقہ اور خیرات دیتے ہیں ،عالمی سطح پرپاکستان کس نمبرپرہے ،پاک وطن دنیامیں چھاگیا

حمزہ شہبازاورمریم نوازکے درمیان اختیارات کی جنگ کاانکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

حمزہ شہبازاورمریم نوازکے درمیان اختیارات کی جنگ کاانکشاف

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمااورصوبائی وزیرسندھ منظوروسان نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازاوروزیراعلی پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہبازکےدرمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے اور2017میں بھی یہ لڑائی جارہی رہے گی ۔ کراچی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے منظوروسان نے کہاکہ پیپلزپارٹی جمہوریت کوڈی ریل نہیں کررہی… Continue 23reading حمزہ شہبازاورمریم نوازکے درمیان اختیارات کی جنگ کاانکشاف

 بلدیاتی انتخابات ،پنجاب کے اہم ترین ضلع سے ناقابل یقین نتیجہ آگیا،ن لیگ ہارگئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

 بلدیاتی انتخابات ،پنجاب کے اہم ترین ضلع سے ناقابل یقین نتیجہ آگیا،ن لیگ ہارگئی

پاکپتن (این این آئی) ضلع کونسل پاکپتن کے الیکشن میں پی ٹی آئی نے سابق ایم این اے میاں احمد رضا مانیکا کی نگرانی میں کامیابی حاصل کر لی۔ضلع کونسل کا چیئرمین میاں محمد اسلم سکھیرا اور وائس چیئرمین اسرار ظفر بودلہ، وائس چیئرمین میاں اسلم پرویز ہوتیانہ 38ووٹ منتخب ہو گئے جبکہ مسلم لیگ(ن)ضلع… Continue 23reading  بلدیاتی انتخابات ،پنجاب کے اہم ترین ضلع سے ناقابل یقین نتیجہ آگیا،ن لیگ ہارگئی

طیارہ حادثہ ،طیارے کابلیک باکس سے ڈیٹاملتے ہی حقیقت سامنے آگئی ،پائلٹ بے قصور،معاملہ کچھ اورنکلا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثہ ،طیارے کابلیک باکس سے ڈیٹاملتے ہی حقیقت سامنے آگئی ،پائلٹ بے قصور،معاملہ کچھ اورنکلا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس اور ساؤنڈ بہتر حالت میں ملا ہےاور ابتدائی طور پر حادثے میں انجینئر اور پائلٹ کی کوئی کوتاہی سامنے نہیں آئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سول ایوی ایشن کے ترجمان نے بتایاکہ حویلیاں حادثے کے شکارطیارے کابلیک باکس… Continue 23reading طیارہ حادثہ ،طیارے کابلیک باکس سے ڈیٹاملتے ہی حقیقت سامنے آگئی ،پائلٹ بے قصور،معاملہ کچھ اورنکلا

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ،کون سی جماعت سرفہرست ،تحریک انصاف کاصفایاہوگیا،نتائج سامنے آگئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ،کون سی جماعت سرفہرست ،تحریک انصاف کاصفایاہوگیا،نتائج سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق پنجاب بھرکے 25اضلاع میں نشتیں جیت کرسرفہرست آگئی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بھرسے 33ضلع کونسلوں میں 25پرمسلم لیگ (ن) ،7پرآزادامیدوارجبکہ ایک نشت پرمسلم لیگ (ق) نے کامیابی حاصل کی ہے جبکہ تحریک انصاف کوئی… Continue 23reading پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ،کون سی جماعت سرفہرست ،تحریک انصاف کاصفایاہوگیا،نتائج سامنے آگئے