کمرے میں گیس بھرنے سے تحریک انصاف کارہنماجاں بحق ،اہلیہ تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں مبینہ طورپرکمرے میں ہیٹرکی گیس بھرنے سے دولہاں جاں بحق جبکہ دلہن کوتشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کرادیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سابق سیکرٹری فیضان بخاری کمرے میں ہیٹرکی گیس بھرنے سے جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کی اہلیہ کوتشویشناک حالت میں نشترہسپتال داخل کرادیاگیا ہے۔لواحقین… Continue 23reading کمرے میں گیس بھرنے سے تحریک انصاف کارہنماجاں بحق ،اہلیہ تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل











































