2018ء کے عام انتخابات کیلئے نیا قانون،حکومت نے اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 2013ء کے الیکشن پرانے قوانین کے تحت ہوئے،کوشش ہے 2018ء میں عام انتخابات نئے قانون کے تحت ہوں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انتخابی اصلاحات سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013ء کے الیکشن پرانے قوانین کے تحت ہوئے،انتخابی… Continue 23reading 2018ء کے عام انتخابات کیلئے نیا قانون،حکومت نے اعلان کردیا