جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

خون سفید ہوگیا،پسندکی منگنی نہ ہونے پرسنگدل بیٹے کا نماز پڑھتی ماں کے ساتھ لرزہ خیز سلوک

datetime 14  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریدکے(این این آئی)پسندکی منگنی نہ ہونے پرسنگدل بیٹے نے نمازپڑھتی ماں کے سرپرآہنی راڈمارکرقتل کرڈیا۔بتایاجاتاہے کہ مریدکے کی نواحی آبادی چک نمبر43کارہائشی عنصرعباس پسندکی جگہ پرمنگنی کرواناچاہتاتھا بوڑھی ماں لڑکی والوں کے گھررشتہ مانگنے گئی مگرلڑکی کے والدین نے رشتہ سے انکاری کردی جس پرمذکورہ نوجوان شدیددلبرداشتہ ہوگیااورطیش میں آکراپنی ضعیف العمرماں پرآہنی راڈسے اس وقت حملہ کردیاجب وہ دوران نماز رکوع کی حالت میں تھی اور راڈلگنے سے موقع پرہی جاں بحق ہوگئی۔بعدازاں متعلقہ کی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کوآلہ قتل سمیت گرفتارکرلیا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…