منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

ضلعی نا ئب نا ظم سمیت 36 نا ئب نا ظمین اورکو نسلروں کوجیل بھیجنے کا حکم

datetime 13  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تورڈھیر(آئی این پی ) ایڈ یشنل سیشن جج چھو ٹا لاہور کی عدا لت نے صوابی کے ضلعی نا ئب نا ظم اور جے یو آ ئی کے را ہنما عصر خا ن ما نکی کے نا ظمین را شد منہاس اورسید عادل شاہ سمیت ما نکی کے 36 قا ئدین نا ئب نا ظمین کو نسلرا ن سابقہ چیر مین اور دیگر راہنماوں کو صوابی جیل بھیجنے کا فیصلہ سنا دیا جبکہ عدا لت نے پو لیس کسٹڈی کی درخواست مسترد کر کے ضما نت کے لئے جمع ہو نے والی در خوا ستوں پر کا ر وائی کے لئے 16 جنوری کی تا ر یخ مقرر کر دی اس سلسلے میں معلو م ہوا کہ یکم رمضا ن 16 جو ن کو ما نکی کے عوام نے بجلی کی لو ڈ شیڈنگ کے خلاف ایک احتجا جی مظا ہرہ کیا تھا جس میں مظا ہرین سے مزا کرا ت کے لئے آ ئے ہو ئے تحصیل لاہور کے اسسٹنٹ کمشنر سمیع اللہ خا ن اور دیگر حکام مظا ہرین میں سے بعض مشتعل مظا ہرین کی طر ف سے ہو نے والے پتھرا و سے ذخمی ہو ئے جس پر ما نکی کے38 را ہنما وں کے خلاف مقد ما ت در ج ہو ئے جس پر سیا سی قائدین نے اس معا ملے میں را ضی نا مے کی کو ششیں شروع کیں اورپے در پے مزا کرا ت کے بعد سپیکر صو با ئی اسمبلی اسد قیصر کی کو ششو ں سے ما نکی کے قائدین اور اے سی لا ہور کے در میان اے سی آ فس میں ایک ما ہ بعدرا ضی نا مہ کیا گیا اور مزکورہ مقد مہ ایڈ یشنل سیشن جج چھو ٹا لاہور کی عدا لت میں زیر سما عت تھا اور مقد ما ت میں نا مزد ان قائدین نے ضما نت قبل از گر فتا ری کی تھی لیکن جمعرا ت کے دن چھو ٹا لاہور کی عدا لت نے انکی ضما نت قبل از گر فتا ری کی درخوا ست منسو خ کر دی جس پر تھا نہ لاہور پولیس نے ما نکی کے ضلعی کو نسلر اور صوابی کے ضلعی نا ئب نا ظم اور جے یو آ ئی ف کے را ہنما عصر خان ما نکی ون کے نا ظم را شد منہاس ٹو کے نا ظم سید عا دل شاہ نا ئب نا ظم ٹو منتخب کو نسلرا ن سا بقہ چیر مین محمد آ یاز خا ن اصلا حی جر گہ کے صدر مو لا نا عبد الحق ملک در ویش پی ٹی آ ئی تحصیل لاہور کے جنرل سیکر ٹری فر حا ن خا ن تا نو کے سا بقہ نا ظم سلطا ن قریش نا ئب نا ظم محمد اشرف سمیت ما نکی کے36 قائدین کو گر فتار کیا اور انھیں تھا نہ لاہور میں لیجا یا گیا جنھیں جمعہ کے دن ایڈ یشنل سیشن جج لا ہور کی عدا لت کولا یا گیا جہاں ان گر فتار ہو نے والے قائدین کی وکا لت شھا ب خا ن ایڈو کیٹ ، جواد خا ن ، مستجا ب خا ن، رئیس خا ن ،شوکت خا ن، عا قل محمد ،الیاس خا ن نے کی جس پر جمعہ کے دن ایڈ یشنل سیشن جج چھو ٹا لاہور کی عدا لت نے ان قائدین کو پو لیس کسٹڈی میں دینے کی در خواست مستر د کر دی اور انھیں صوابی جیل بھیجنے کا حکم سنا یا جبکہ وکلا ء کی طر ف سے انکی ضما نت کے لئے جمع ہو نے والی درخواست پر 16 جنو ری کی تا ر یخ مقرر کر دی اس مو قع پر وزیر اعلیٰ کے مشیر برا ئے صنعت وحر فت عبد الکریم خا ن جے یو آ ئی صوابی کے ضلعی صدر مو لا نا عطا ء الحق در ویش سا بقہ صو با ئی وزیر غفور خا ن جدو ن جے یو آ ئی تحصیل لاہو کے ر امیر مو لا نا مشتا ق حسین ضلعی جنرل سیکر ٹری مو لا نا احسان الحق تورڈھیر کے ضلعی کو نسلر مفتی مو لا نا چا ند با چا ، سابقہ ممبر صو با ئی اسمبلی سر دار علی خا ن، حا جی نوا بزا دہ خا ن، نا ظمین اتحا د تحصیل لاہور کے صدر انتظا ر علی علا قے کے نا ظمین نا ئب نا ظمین کو نسلرا ن اور سیا سی را ہنما اور کا ر کنوں کی کثیر تعداد بھی مو جود تھی جبکہ دو سری طر ف ما نکی کے قائدین کی گر فتا ری پر ما نکی کے عوام میں اور علا قہ بھر میں سخت اشتعا ل پا یا گیا اور انھوں نے اس ہو نے والے فیصلہ پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…