جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سینئر تجزیہ نگار نے میڈیا پر پانامہ کیس کے حوالے سے ایسا ثبوت پیش کر دیاگیا کہ (ن) لیگ بوکھلا اٹھے گی

datetime 14  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ) ملکی سیاست میں شدید بھونچال آچکاہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نواز شریف کے خلاف صف بندی کر چکے ہیں جبکہ نواز شریف بھی اپنا بھر پور دفاع کر رہے ہیں ۔ فیصلہ یہ ہوا ہے کہ پانامہ کیس کی سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان میں اب روزانہ کی بنیاد پر ہو گی ۔
تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی چینل 92کے ایک پروگرام میں پانامہ کیس پر گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار ہمایوں گوہر کا کہنا ہے کہ ہمیں قانونیت کی طرف جانا چاہاہئے تاہم ہمارا محور انصاف ہے ۔
انہوں نےمزید کہا کہ نواز شریف کہتے ہیں کہ انہیں کیا پتا کہ ان کی بیوی بچے کیا کر رہے ہیں ؟ اگر ایسا ہی ہے تو آئس لینڈ کے وزیر اعظم جن کا نام پانامی میں شامل ہے انہوں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا تو پھر نواز شریف ایسا کیسےکہہ سکتے ہیں اور اگر ایسا کہہ رہے ہیں تو پھر ایسے شخص کو پاکستان کا وزیر اعظم ہونا ہی نہیں چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے پاکستانی عوام کو بے وقوف سمجھا ہوا ہے کیا ؟ ۔ کیا ہم شعور نہیں رکھتے؟۔ اس بات پر تو کسی سپریم کورٹ کسی عدالت ، کسی وکیل کی بھی ضرورت نہیں ،یہ تو کوئی بھی عقل رکھنے والا شخص بتا سکتا ہے کہ ہمارا وزیر اعظم اپنے عہدے کا اہل نہیں ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…