پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ،حافظ سعیدکا بیرونی طاقتوں کوسخت پیغام
کوئٹہ (آئی این پی )امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بیرونی قوتیں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ اور ایٹمی پروگرام کسی صورت برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔سی پیک میں بلوچستان کا اہم کردار ہے‘ یہاں امن بحال کرنے کیلئے حکومت کو بلوچستان کے اندرونی مسائل حل کرنا ہوں… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ،حافظ سعیدکا بیرونی طاقتوں کوسخت پیغام