پاکستان سے بیرون ملک گئے 98 پی ایچ ڈی سکالرز غائب ہو گئے، کہاں گئے؟ کچھ پتہ نہ چل سکا!!
اسلام آباد(آن لائن) ہایئر ایجوکیشن کمیشن کوپانچ سال کے دوران فارن اسکالرشپ پروگرام میں 98 کروڑ روپے کانقصان ہوا ہے۔دستیاب دستاویزکے مطابق ایچ ای سی کے تحت پانچ سال کے دوران اربوں روپے خرچ کرنے کے بعد بیرونی ممالک پی ایچ ڈی کیلیے بھیجے گئے 4 ہزار 61 افراد میں سے 98 لوگ غائب ہو… Continue 23reading پاکستان سے بیرون ملک گئے 98 پی ایچ ڈی سکالرز غائب ہو گئے، کہاں گئے؟ کچھ پتہ نہ چل سکا!!