شیخ رشید نے مشروط استعفے کی پیشکش کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی سے استعفی دینے کی پیش کش کر دی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نندی پورپائورپروجیکٹ کاٹھیکہ ایک بلیک لسٹ کمپنی کودیاگیاہے اوراس کمپنی ڈانگ فانگ کے بلیک لسٹ ہونے کے ثبوت میرے… Continue 23reading شیخ رشید نے مشروط استعفے کی پیشکش کردی