بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنمالاہورکے ہسپتال میں انتقال کرگئے

datetime 11  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنمامولاناقاری نذیراحمد انتقا ل کرگئے ۔انتقال کے وقت مرحوم کی عمر63برس تھی ۔مولاناقاری نذیراحمد کاانتقال لاہورکے ایک مقامی ہسپتال میں ہوا۔مولاناقاری نذیراحمد جمعیت علمائے اسلام (ف) لاہورکے سینئرنائب امیرتھے ۔مولاناقاری نذیراحمد کی وفات پرجمعیت علماء اسلام (ف)کے امیر مو لا نا فضل الرحمن نےگہرے دکھ کا اظہا ر کرتے ہوئے کہاکہ مر حوم نے ساری عمر دین اسلام کی اشاعت اور اس کے نفاذ کیلئے جدوجہد کرتے ہوئے گزاری ۔مولانافضل الرحمن نے مر حوم کے صاحبزادے قاری معاویہ محمود اور خاندان کے دیگر افراد سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…