جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

نئے گورنرسند ھ کےلئے دونام سامنے آگئے

datetime 12  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنرسندھ جسٹس (ر) سعید الزما ںصدیقی کے انتقال کے بعد نئے گورنر سندھ کی تقرری کیلئے مسلم لیگی رہنمائوں سینیٹر مشاہد اﷲ اور سینیٹر نہال ہاشمی کے نام زیر غور ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی وفات کے بعد مذکورہ دونوں سینیٹروں میں سے کسی ایک کی تقرری کا امکان ہےتاہم حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…