ایم کیو ایم کی باغی رہنما کی پاکستان واپسی،بڑا اعلان کردیا
کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کی باغی رہنما کی پاکستان واپسی،بڑا اعلان کردیا، ایم کیو ایم کی سابق رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی کراچی پہنچ گئیں، کہتی ہیں نہ میرا ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق ہے، نہ لندن سے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پی ایس پی میں جانے کا سوچ بھی نہیں… Continue 23reading ایم کیو ایم کی باغی رہنما کی پاکستان واپسی،بڑا اعلان کردیا











































