بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

’’ہولناک تباہی کا منصوبہ بے نقاب‘‘ افغانستان میں کتنے خودکش حملہ آور پاکستان میں موت کا کھیل کھیلنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں؟۔۔خوفناک انکشاف

datetime 24  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تباہی مچانے کیلئے افغانستان میں مزید 12خودکش حملہ آور تیار بیٹھے ہیں ۔ سانحہ مال روڈ کے سہولت کار انوار الحق کے انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف اخبار نے صوبائی وزیر قانون کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ مال روڈ کے سہولت کار انوارالحق نے دوران تفتیش انکشاف کیا

ہے کہ جہاں سے مال روڈ لاہور کا خودکش حملہ آور آیا تھا وہاں افغانستان میں مزید 12خودکش حملہ آور پاکستان میں تباہی مچانے کیلئے تیار بیٹھے ہیں جبکہ دہشتگردی کے مزید واقعات روکنے کیلئے حساس اداروں نے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…