اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار سے نجات دلوائی جائے  ’’آپریشن رد النثار کا آغاز کیا جائے ‘‘ یہ مطالبہ کس نے کر دیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 24  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار سے نجات دلوائی جائے ۔۔ آپریشن ردالنثار کا آغاز کیا جائے  پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت سے ایک اورنام سے آپریشن کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ردالفساد کے بعد اب ’’ردالنثار‘‘ آپریشن بھی شروع کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار سندھ کے

وزیر ٹرانسپورٹ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کیا کہ وزیر داخلہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں سنجیدہ نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی چوہدری نثار سے کوئی ذاتی رنجش نہیںانہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ دہشت گردوں سے ہمدردی رکھتے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…