بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

فیصل آباد میں طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں

datetime 24  فروری‬‮  2017 |

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ائرپورٹ پر نجی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں ٹرینی پائلٹ اورانسٹرکٹر جاں بحق ہو گئے ۔فیصل آباد ایر پورٹ پر نجی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ دوران پرواز حادثے کا شکار ہو گیا ۔ طیارہ گرنے سے انسٹرکٹر اور

ٹرینی پائلٹ جاں بحق ہو گئے ۔ حادثہ اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد پیش آیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارہ معمول کی پرواز کر رہا تھا کہ فنی خرابی کی بناء پر لینڈنگ کے دوران گرکر تباہ ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور اے ایس ایف اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…