کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ نے سرکلر ریلوے کے روٹ میں قائم تجاوزات فوری ختم کروانے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے منصوبے پر برق رفتاری سے کام کرنے کی ہدایت بھی دے دیں۔تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی کہ تینتالیس کلومیٹر طویل ٹریک کی سرسٹھ ایکڑ زمین پر قبضہ ہے۔ پانچ ہزار چھ سو گھروں کو گرانا اور پھر متبادل جگہ پر منتقل کرنا ہوگا۔وزیراعلیٰ سندھ نے حکم دیا کہ وزیر مینشن، ریلوے اسٹیشن سمیت دیگر علاقوں میں تجاوزات ہٹانے کا کام آئندہ ہفتے سے شروع کردیا جائے۔ وزیراعلیٰ نے پینتالیس ملین روپے فوری جاری کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اور برق رفتاری سے کام کرنے کا حکم دیا۔
’’وہ آیا۔۔ وہ گیا ‘‘ سندھی شیر نے چپ چپاتے بڑ اکام کر ڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
Foot In The Door
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































