کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی نئے گورنرسندھ کی مامزدگی کے بارے میں خبرغلط ثابت ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں کہا ہےکہ میں نے غلطی سے اپنے ٹوئیٹ کوشاہد آفریدی سے ٹیگ کردیاجبکہ میں نے کسی اورشاہد کویہ ٹیگ کرنا چاہتاتھاجس کی وجہ سے شاہد آفریدی کونیاگورنرسندھ نامزدہونے پرمبارکباددے بیٹھا۔
شاہد آفریدی گورنرسندھ نامزدہوگئے ہیں ؟نئی خبرآگئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں