منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

دنیابھر سے2لاکھ66ہزار پاکستانی ملک بدر،سب سے زیادہ کس نے نکالے،ناقابل یقین انکشافات

datetime 15  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)دنیا بھر سے گزشتہ 3سالوں میں2لاکھ66ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا، سعودی عرب سے سب سے زیادہ 1لاکھ39ہزاراسلام آباد(آئی این پی)دنیا بھر سے گزشتہ 3سالوں میں2لاکھ66ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا، سعودی عرب سے سب سے زیادہ 1لاکھ39ہزار49 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ،جبکہ متحدہ عرب امارات سے 18ہزار476،برطانیہ سے 6ہزار939،امریکہ سے339،چین سے 133 اور اومان سے 7ہزار400 پاکستانیوں کو مختلف وجوہات کی بنا پر ملک بدر کیا گیا۔ پانامہ سے بھی 2016میں 11پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا ۔دستاویزات کے مطابق دنیا بھر سے گزشتہ تین سالوں میں 2لاکھ66ہزار پاکستانیوں کو مختلف وجوہات کی بناء پر ڈی پورٹ کیا گیا ،

سعودی عرب سے سب سے زیادہ 1لاکھ39ہزار49پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ۔دوسرے نمبر متحدہ عرب امارات سے 18ہزار476پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ۔ اس کے علاوہ اومان سے 7ہزار400،ملائشیا سے 10ہزار505،برطانیہ سے 6ہزار939،ترکی سے 5ہزار121،یونان سے 4ہزار965،جنوبی افریقہ سے 1369،تھائی لینڈ سے 880،روس سے 532،فرانس سے 444،امریکہ سے339،بحرین سے 700،کویت سے 368،ہانگ کانگ سے 200،جرمنی سے 449،سری لنکا سے 413،چین سے 133،بھارت سے 27،سپین سے 242،آسٹریلیا سے88،کینیڈا سے 195،ایران سے175 پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا ۔

دستاویزات کے مطابق بیلجیئم ، یوگنڈا، یمن ، لیبیا، سنگاپور، بنگلہ دیشن، کینیا، آذربائیجان ، برازیل ، فلپائن، جاپان ، یوکرائن ، سویڈن ، پولینڈ، تنزانیہ، بیلاروس، میکسیکو، زمبابوے، سکاٹ لینڈ، نیپال، ہنگری، افغانستان، بوسنیا، پاناما، مالٹا، فن لینڈ، سوئزرلینڈودیگر ممالک سے بھی پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…