ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں مبینہ طورپرکمرے میں ہیٹرکی گیس بھرنے سے دولہاں جاں بحق جبکہ دلہن کوتشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کرادیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سابق سیکرٹری فیضان بخاری کمرے میں ہیٹرکی گیس بھرنے سے جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کی اہلیہ کوتشویشناک حالت میں نشترہسپتال داخل کرادیاگیا ہے۔لواحقین کے مطابق فیضان بخاری کی گزشتہ روزشادی سرانجام طے پائی تھی اورپیرکے روزولیمہ تھا۔فیضان بخاری کے جاں بحق ہونے پرپاکستان تحریک انصاف نے لواحقین سے اظہارافسوس کیاہے ۔
کمرے میں گیس بھرنے سے تحریک انصاف کارہنماجاں بحق ،اہلیہ تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
Foot In The Door
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری



















































