موسیٰ خیل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں نامعلوم افراد نے شکارکےلئے آئے ہوئے قطری شہزادے کے قافلے پرحملہ کردیاجس کے نتیجے میں ایک ایس پی سمیت 3اہلکارزخمی ہوگئے ۔لیویز کے مطابق اتوار کی شام مسلح افراد نے قطری شہزادے کے قافلے پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میںقافلے کی حفاظت پر مامور ایس پی مجید دستی سمیت دیگر دو سکیورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔حملے کے بعد 20افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































