لندن(آئی این پی)نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ دل چاہتا ہے سیاست دان بن کر پاکستان کی وزیراعظم بن جاؤں،قاتلانہ حملے میں زندہ بچ جانے کے بعد کچھ بڑا کرکے دکھانا زندگی کا مقصد بن گیا ہے۔اتوار کو امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہاکہ قاتلانہ حملے میں زندہ بچ جانے کے بعد زندگی میں کچھ بڑا کرنا زندگی کا مقصد ہے،دل چاہتا ہے سیاست دان بن کر پاکستان کی وزیراعظم بن جاؤں،اس کے علاوہ ڈاکٹر یاوکیل بن کرعوام کی خدمت کرنے کا بھی سوچتی ہوں۔
پاکستان کی وزارت عظمی، ملالہ یوسفزئی نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































