’’خبردا ر! خطرہ ہے‘‘ حساس ترین مقامات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ۔۔ ہائی الرٹ جاری
پشاور (آن لائن) دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر صوبے بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ۔ تمام حساس ترین مقاما ت پر فل پروف سیکورٹی کے اقدامات کی ہدایات کی ہے ۔ افغانستان کے علاقے مزار شریف میں دہشتگردی کی تربیت حاصل کرنے کے بعد دہشت گردوں کے صوبے میں داخل… Continue 23reading ’’خبردا ر! خطرہ ہے‘‘ حساس ترین مقامات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ۔۔ ہائی الرٹ جاری