خورشید شاہ ،میاں رضاربانی اورایازصادق بیٹھے بٹھائے کروڑ پتی بن گئے

18  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنمائوں سید خورشید شاہ،میاں رضاربانی اورسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کے اپنے ناموں پرجعلی اکائونٹس کاانکشاف ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چیرمین سینیٹ میاں رضاربانی ، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اورسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کے ناموں پرجعلی اکائونٹس کھولنے کاانکشاف ہواہے ۔اوران رہنمائوں نے ایوان کواس بارے میں اطلاع کردی ہے ۔ اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی خورشیدشاہ،رضاربانی اورایازصادق کوان اکاؤنٹس کی رسید یں بھی موصول ہوگئی ہیں۔

چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے بتایاہے کہ میرے کراچی والے گھرمیں بینک کی ڈیپازٹ رسیدموصول ہوئی ہے کہ میرے اکاؤنٹ میں 10کروڑ ٹرانسفرکردیے گئے ہیں۔جبکہ خورشید شاہ اورایازصادق کوان کے چیمبرزمیں بینک کی طرف سے رسیدیں موصول ہوئی ہیں ۔جس پرڈی جی آیف آئی اے اوربینک کے صدرکوتحقیقات کےلئے خط لکھ دیاگیاہے جبکہ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے گورنرسٹیٹ بینک کوخط لکھ دیاہے کہ اس معاملے کی فوری تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے

Fake-Transaction-Scandal-Isb-Pkg-18-01

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…