اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت خارجہ کی سفارش کے بعد وفاقی حکومت کی طرف سے امریکہ کےلئے نامزدپاکستانی سفیراعزازچوہدری رواں سال مارچ میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق امریکہ کےلئے نامزدسفیراعزازچوہدری کے چارج سنبھالنے سے قبل رضوان سعید امریکہ میں پاکستانی قائم مقام سفیرکی ذمہ داریاں سرانجام دینگے کیونکہ پاکستان کے امریکہ میں موجودہ سفیرجلیل عباس جیلانی یکم فروری کوملازمت سے ریٹائرڈہورہے ہیں ۔
امریکہ کےلئے پاکستان کے نامزدسفیر اعزازچوہدری مارچ میں چارج سنبھالیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































