ملک بھر کے دینی مدارس کو قومی دھارے میں شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے دینی مدارس کو قومی دھارے میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، ملک بھر کے مدارس کے لیے ترغیبی پیکیج بھی تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کی صدارت میں… Continue 23reading ملک بھر کے دینی مدارس کو قومی دھارے میں شامل کرنے کا فیصلہ











































